Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
وہ کب سے کام نہیں کر رہی ہے ؟
| |||||
کیا جب سے اس کی شادی ہوئی ہے ؟
| |||||
ہاں، جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -
| |||||
جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -
| |||||
جب سے وہ ایک دوسرے سے ملیں ہیں وہ خوش ہیں -
| |||||
جب سے ان کے بچّے ہوئے ہیں وہ کم کم باہر جاتے ہیں -
| |||||
وہ کب ٹیلیفون کرتی ہے ؟
| |||||
سفر کے دوران ؟کیا
| |||||
ہاں، جب وہ گاڑی چلاتی ہے -
| |||||
جب وہ گاڑی چلاتی ہے تو ٹیلیفون کرتی ہے -
| |||||
جب وہ استری کرتی ہے تو ٹی وی دیکھتی ہے -
| |||||
جب وہ اپنا کام کرتی ہے تو موسیقی سنتی ہے -
| |||||
جب میرے پاس عینک نہیں ہوتی ہے مجھے کچھ نظر نہیں آتا ہے -
| |||||
جب موسیقی تیزہوتی ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ہے -
| |||||
جب مجھے نزلہ ہوتا ہے میں کچھ نہیں سونگھ سکتا ہوں -
| |||||
اگر بارش ہو گی تو ہم ٹیکسی لیں گے -
| |||||
اگر ہم لوٹو میں جیتیں گے تو دنیا کا سفر کریں گے -
| |||||
اگر وہ جلدی نہیں آتا ہے تو ہم کھانا شروع کر دیں گے -
| |||||